اسٹاک ایکسچینج: تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم


شرح سود اضافے کے بعد شیئرز بازار مسلسل تیسرے روز گرا ہے، تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم ہوئی ہے۔

شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 584 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 363 پر بند ہوا ہے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 87 ارب روپے کم ہوئی ہے۔

ماہرین کے مطابق مارکیٹ ویلیوایشن شرح سود اضافے کو ایڈجسٹ کررہی ہے۔

نومبر کے پہلے روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8 ہزار 63 ارب روپے تھی جو آج بندش پر 7 ہزار چ627 ارب روپے ہے۔

آج شیئرز بازار میں 31 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد رہی۔




Source link

About admin

Check Also

ڈالر مزید 3 روپے سستا ہو گیا

—فائل فوٹو گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج …

Leave a Reply

Your email address will not be published.