اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

شیئر بازار میں 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 41 ہزار 329 پر بند ہوا۔

آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 538 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ مجموعی طور پر 17 کروڑ 26 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پی ایس ایکس میں آج کارروبار کی مالیت 8 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 34 ارب روپے کی کمی کے بعد 6 ہزار 319 ارب روپے ہوگئی ہے۔




Source link

About admin

Check Also

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 179 پوائنٹس کی کمی

فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *