الٹی قلابازیاں کھانے کا عالمی ریکارڈ

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان زاما موفوکینگ نے ایک ہاتھ کی مدد سے 31 الٹی قلابازیاں کھانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔


گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تین منٹ تین سیکنڈ میں سب سے زیادہ الٹی قلابازیاں کھانے کا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

زاما موفوکینگ ایک ہاتھ سے الٹی قلابازیاں کھائیں، اس کے بعد دونوں ہاتھوں کو باندھ کر الٹی قلابازیاں کھائیں۔

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے زاما موفوکینگ کی ایکروبیٹک کی ویڈیو انسٹاگرام پر بھی شیئر کردی۔




Source link

About admin

Check Also

70 سالہ سعودی شخص 40 برس سے نہیں سویا

فائل فوٹو سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ان دنوں ایک 70 سالہ سعودی …

Leave a Reply