امریکی ڈالر آج سستا ہو گیا

—فائل فوٹو

کچھ عرصے سے اڑان بھرنے والا امریکی ڈالر آج پھر نیچے آیا ہے۔

امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے کم ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 66 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 120 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42881 پر آ گیا ہے۔




Source link

About admin

Check Also

لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

’گیند چمکانے کیلئے آپ کا سر ہی کام آئے گا‘ کرکٹ قوانین میں حال ہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *