انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھ گیا

فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 78 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 80 پیسے کا ہے۔




Source link

About admin

Check Also

ملک میں آج سونا 1800 روپے سستا ہوگیا

ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *