انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا


انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے بڑھ گیا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 224 روپے 16 پیسے کا ہے۔

انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 11 پیسے تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 232 روپے ہے۔




Source link

About admin

Check Also

ریزرو بینک آف انڈیا نے شرح سود بڑھا کر 6.50 کر دی

فائل فوٹوریزرو بینک آف انڈیا نے شرح سود بڑھا کر 6.50 کر دی ہے۔بھارتی مالی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *