اُدھم پٹخ: ڈر اور قہقہے ایک ساتھ


پاکستان کی پہلی زومبی کمرشل فلم

اگرآپ کامیڈی اور ہارر کا تڑکا ایک ساتھ چاہتے ہیں تو لالی ووڈ میں بڑے پردے پرتازہ اضافہ ‘اُدھم پٹخ’ آپ ہی کے لیے ہے جو بیک وقت آپ کو ہنسنے اورکہیں کہیں خوفزدہ ہونے کا بھرپورموقع فراہم کرے گی۔

فلمساز ورائٹرابوعلیحہ کی اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں حرا عمر، فیضان شیخ، علی رضوی، شبانہ حسن، طحہ ہمایوں سمیت دیگرشامل ہیں۔

فلم کا پریمیئرگزشتہ روز کراچی کے مقامی سنیما میں ہوا، ڈائریکٹرکے مطابق یہ پاکستان کی پہلی کمرشل زومبی فلم ہے۔

سماء ڈیجیٹل نے فلم کی کاسٹ اور پریمیئردیکھنے کیلئے آئے ستاروں سے خصوصی بات کی، آپ بھی دیکھیں کہ آپ کو یہ فلم کیوں دیکھنی چاہیے۔



Source link

About admin

Check Also

آنے والا لانگ مارچ اور دھرنا آخری ہوگا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا آنے والا لانگ مارچ اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.