علی زیدی نے کارکنوں اور عہدیداروں کو تڑی لگادی
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کارکنوں اور عہدے داروں کو تڑی لگاتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا اور کارکن و عہدیدار گھروں میں بیٹھے رہے تو وہ پی ٹی آئی میں نہیں ہوں گے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ طارق رشید کو پولیس نے حراست میں لے …