ایک اور آفریدی!وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف


وزیراعظم شہبازشریف (Shehbaz Sharif) نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم شہباز شریف فاسٹ باؤلرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔

فخر زمان پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی

وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک اورآفریدی ،ایسی پاور ہٹنگ کے ساتھ ۔


Source link

About admin

Check Also

چین کیساتھ لداخ میں صورتحال ’خطرناک‘ ہے، بھارتی وزیر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ سبراہمنیم جے شنکر نے کہا کہ چین کیساتھ لداخ میں صورت حال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *