ایک عدالت وارنٹ نکالتی ہےدوسری ریلیف دیتی ہے،وفاقی وزیراطلاعات


وزیراطلاعات مریم اورنگزیب (Maryam Aurangzeb) نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں سے مطلوب ہیں،پیش نہیں ہورہے۔ایک شخص ملکی مفادات سےکھیلتےہوئےنہیں ڈررہا۔

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتاایک طاقتور جتھے لیکرگھرسے عدالت کیلئے نکلے،ایک طاقتورقانون اورانصاف سےبالاترہے؟

افسوس،عمران خان کوگاڑی میں ہی حاضری لگانےکی سہولت ملی،راناثنااللہ

مریم اورنگزیب نےمزید کہا کہ ایک لاڈلہ،بدمعاش ایسے آئے گا توعدالت9بجے کھلےگی؟لاڈلےاوربدمعاش کوعدالت سےبنڈل ریلیف پیکج ملےگا؟ایک عدالت وارنٹ نکالتی ہےدوسری ریلیف دیتی ہے۔

عمران خان پرفرد جرم کی کارروائی باضابطہ مؤخر کردی گئی

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ تاریخ کے سب سے بڑے غنڈے کو صادق امین کا سرٹیفیکٹ دیاگیا۔


Source link

About admin

Check Also

آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *