بحریہ ایئرڈیفنس یونٹ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ


پاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے زمین سے فضا میں ہدف کو نشانے بنانے والے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔

ترجمان کے مطابق میزائلوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔

اس موقع پر نیول چیف نے کہا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔




Source link

About admin

Check Also

اسلامیہ کالج پشاور میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کی رپورٹ طلب

پشاور ہائیکورٹ نے اسلامیہ کالج میں طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں رجسٹرار …

Leave a Reply

Your email address will not be published.