بھارتی ٹی وی اداکارہ دلجیت کور نے نک پٹیل سے شادی کرلی


بھارتی ٹی وی اداکارہ دلجیت کور نے نک پٹیل سے شادی کرلی، انہوں نے انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر کو کیپشن دیا ’مسٹر اینڈ مسز پٹیل‘، اداکارہ نے سفید لہنگا پہنا اور اس پر سرخ دوپٹہ لیا۔

نک نے سفید شیروانی پہنی، ایک تصویر میں دلجیت اور نک اپنی گزشتہ شادیوں سے ہونے والے بچوں کے ساتھ بھی دکھائی دیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کے بعد دونوں کینیا کے دارالحکومت نیروبی منتقل ہوجائیں گے۔




Source link

About admin

Check Also

بالی ووڈ کے وہ ستارے جن پر شادی کے بعد قسمت کی دیوی مہربان ہوئی

گزشتہ عشروں کے دوران بھارتی فلمی صنعت کا مرکز ممبئی نگری یا بالی ووڈ کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *