بھارت میں ’خونی گنے کے جوس‘ کی فروخت

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے شہری آج کل الجھن کا شکار ہیں، غازی آباد میں ’خونی گنے کا جوس‘ بیچنے والا ایک شخص بے حد مقبول ہورہا ہے۔


غازی آباد کا نوجوان خون جیسا سرخ مشروب خون جمع کرنے والی تھیلی میں ڈال کر فروخت کر رہا ہے۔

دراصل یہ دکاندار گنے کے جوس میں پودینے اور چقندر کا جوس ملاتا ہے جس کی وجہ سے یہ سرخ رنگ کا مشروب بن جاتا ہے۔




Source link

About admin

Check Also

جاپانی مہم جو نے سوٹ پہن کر ملائیشیا کے بلند ترین پہاڑ کو سر کرلیا

ایک معروف جاپانی درزی اور مہم جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *