بھارت میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا، دھوم مچا گیا

بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور دھوم مچا گیا۔

امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔ 

کیا مائيکل جیکسن اور کیا ان کا مداح، دونوں ایک سے بڑھ کر ایک نکلے۔




Source link

About admin

Check Also

چین: شہریوں کی شادی کروانے کیلئے سرکاری ایپ متعارف

چین کے شہر گوئیشی میں حکومت نے شہریوں کی شادی کروانے کیلئے سرکاری ایپ متعارف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *