جرائم پر مبنی بالی ووڈ فلم ’ستیا‘ کے گیت کا ری میک بن گیا


بالی ووڈ میں پرانے کلاسک گانوں کی ری میک کرنا کوئی نئی بات نہیں، اب ری میک کی فہرست میں ایک نیا گانا شامل ہوگیا ہے۔

رام گوپال ورما کی مشہور زمانہ فلم ’ستیا‘ کا گیت ’سپنے میں ملتی ہے‘ کا ری میک کیا گیا ہے۔

اس ری میک میں ابھیمنیو داسانی اور دھیوانی بھونشالی نے کوریوگرافی کی ہے۔

گانے کا ٹیزر منوج باجپائی نے اپنے انسٹاگرام سے شیئر کیا ہے، 1998 میں ریلیز کردہ اصل گانے میں انہوں ہی رقص کیا تھا اور وہ ری میک میں بھی شامل ہیں۔




Source link

About admin

Check Also

فلم ’پٹھان‘ کشمیری مظالم پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے، فاطمہ بھٹو

فائل فوٹو عالمی شہرت یافتہ ادیبہ فاطمہ بھٹو نے فلم ’پٹھان‘ کو بھارتیوں کے کشمیری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *