جمائمہ خان کی یونیسیف گالا سے دلکش تصاویر وائرل


برطانوی پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دو روز قبل لندن میں یونیسیف کے بلیو مون گالا میں شرکت کی تھی، جہاں سے ان کی خوبصورت تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے یونیسیف کے بلیو مون گالا میں شرکت کرنے کے لیے کالے رنگ کے گاؤن کاانتخاب کیا۔

وہ کالے رنگ کے گاؤن ہلکے میک اپ اور کھلے ہوئے بالوں کے ساتھ بہت دلکش لگ رہی تھیں۔

انہوں نے اس تقریب میں اداکارہ للی جیمز کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر تصاویر بھی بنوائیں۔ 

جمائمہ خان کی یونیسیف گالا سے دلکش تصاویر وائرل

بلیو مون گالا ایک خاص تقریب ہے جو کہ یونیسیف کی تاریخ میں ایک اہم لمحہ ہے – 

یہ تقریب بچوں کے لیے کام کرنے والی اس تنظیم کے 75 سال مکمل ہونے پرجشن کے طور پر منعقد کی گئی تھی۔




Source link

About admin

Check Also

بچوں نے آرمیگیڈن میں خلانورد کا کردار ادا کرنے پر خوب مذاق اڑایا، بین ایفلک

ہالی ووڈ اداکار بین ایفلک ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کیلئے فلم کی ہدایت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *