جیمز بانڈ کی اسٹنٹ کار 70 کروڑ روپے میں نیلام

ہالی ووڈ کی معروف فلمی سیریز جیمز بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار 30 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً 70کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام ہو گئی۔


یہ کار باہر سے بالکل بلاک بسٹر فلم No Time to Die” میں استعمال کی گئی اسٹنٹ کار DB5 کی جیسی ہے۔

کار کی نیلامی کے لیے 16 لاکھ ڈالر سے 20 لاکھ ڈالر کا اندازہ لگایا گیا تھا تاہم کار لگائے گئے تخمینے سے بہت زیادہ لاگت یعنی 30 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی۔

اس کے علاوہ جیمز بانڈ فلم میں سیکرٹ ورکر کا کردار ادا کرنے والے اداکار ڈینیل کریج کی جانب سے فلم کے لیے پہنے گئے لباس کی بھی نیلامی کی گئی.

نیلامی سے حاصل ہونے والی تمام رقم ایک فلاحی ادارے کو دی جائے گی۔




Source link

About admin

Check Also

بھارت میں خدمت خلق کرنے والا چور پکڑا گیا

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں خدمت خلق کرنے والا چور پکڑا گیا، جس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *