حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے


آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.3 شدت کے زلزلے کا مرکز حیدرآباد کے مغرب میں 70 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔

اس سے قبل سوات، شانگلہ، بونیر، لوئر دیر،اپر دیر، چترال اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ 4 دن قبل کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، کراچی میں زلزلے کی شدت 4.1 بتائی گئی۔




Source link

About admin

Check Also

فواد چوہدری عنقریب وضاحت دیں گے، عون چوہدری کا فواد کے منہ چھپانے پر ردعمل

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے پارٹی کے قیام کے …

Leave a Reply