کورین پاپ بینڈ BTS کے جنگ کوک کا قطر سے وطن واپسی پر شاندار استقبال
عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک نے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیےاور بین الاقوامی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔