زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

علامتی فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ 

مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 10 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 1 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جو بڑھ کر 4 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 کروڑ 47 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر رہے۔




Source link

About admin

Check Also

زیرِ التواء درخواست گزاروں کو سپر ٹیکس کا 50 فیصد جمع کروانے کی ہدایت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑی کمپنیوں پر عائد سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *