سمانتھا پربھو کی نئی فلم کی عکسبندی کا اغاز جلد ہوگا


سمانتھا پربھو جلد ہی وجے دیوراکونڈا کے ساتھ ’خوشی‘ کی عکسبندی کرتی نظر آئیں گی۔

وہ اپنی نئی فلم ’شکونتالام‘ کی ریلیز کی تیاری کر رہی تھیں اس لیے ’خوشی‘ کی شوٹنگ روک دی گئی تھی۔

سمانتھا کی صحت کے متعلق بھی تشویش تھی کیونکہ انہیں مائیوسائٹس ہوگیا تھا۔

کوشی کے ڈائریکٹر شیوا نروانا نے بتایا ہے کہ فلم کی عکسبندی جلد دوبارہ شروع ہوگی گو کہ انہوں نے تاریخ نہیں دی۔

یہ بات انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہی، شیوا نے مزید کہا کہ سب کچھ بہت خوبصورت ہونے والا ہے۔

تقریباً آدھی شوٹنگ ہوچکی ہے، توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ تمام بڑے حصے موجودہ شیڈول میں مکمل ہوجائیں گے۔




Source link

About admin

Check Also

کنگنا رناوت نے تھلاوی سے متعلق خبر کو فلم مافیا کا جعلی پروپیگنڈا قرار دے دیا

بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے اپنی فلم تھلاوی کے ڈسٹری بیوٹرز کے 6 کروڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *