سندھ، بلوچستان میں غیر برآمدی صنعتوں کی گیس بند


کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس سپلائی آج سے تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق فیصلہ گھریلو صارفین کو بہتر سپلائی کے لیے کیا گیا، شدید سردی میں بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس ضروری ہے۔

دوسری جانب شدید سردی میں کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں گیس کی قلت اور گیس پریشر میں کمی ہے۔

شدید سردی میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔




Source link

About admin

Check Also

عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہوجاتے ہیں، شہلا رضا

سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *