سوئٹزر لینڈ: موت دینے والی خودکش مشین کی قانونی منظوری

سوئٹزر لینڈ میں موت دینے والی ’خودکش مشین‘ کو قانونی طور پر منظوری دے دی گئی۔


سوئٹزرلینڈ نے خودکشی کرنے والی مشین کو قانونی حیثیت دی ہے جو انسان کو ایک منٹ کے اندر موت کے گھاٹ اتار دیتی ہے۔

یہ ایک کیپسول کی شکل والی مشین ہے جس میں لیٹنے والے شخص کی جان آسانی سے نکل سکتی ہے۔

سوئٹزر لینڈ: موت دینے والی خودکش مشین کی قانونی منظوری

اس مشین کو کسی بھی جگہ آسانی کے ساتھ منتقل کیا جا سکتا ہے جبکہ اس مشین کو سارکو کا نام دیا گیا ہے اور اسے ایک تابوت کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس مشین میں آکسیجن کی فراہمی نہایت کم ہو جاتی ہے اور جسمانی ٹشوز کو مقررہ آکسیجن ناملنے کی صورت میں انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔




Source link

About admin

Check Also

امریکی شہری نے 20 سال سے جوتے چپلیں کیوں نہیں پہنے؟

امریکی شہری جوزف ڈی ریوو نے دو دہائیوں پہلے پیروں میں گٹھلیاں بننے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *