سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی

فوٹو: فائل

ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 14 976 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے کے بعد 1666 ڈالر فی اونس ہے۔




Source link

About admin

Check Also

پی ایس ایکس میں 832 پوائنٹس کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے شرح سود اضافے کے بعد پی ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *