سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

فوٹو: فائل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 24 ہزار 3 سو روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 2 سو 57 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 6 ہزار 567  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر کے اضافے کے بعد1 ہزار 790 ڈالر فی اونس ہے۔




Source link

About admin

Check Also

ڈالر کا زوال، پاکستانی روپے کا عروج آج بھی جاری

—فائل فوٹو گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.