سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 12 ڈالر فی اونس کی غیرمعمولی کمی ہوگئی۔ پاکستان فی تولہ سونا 100 روپے کم ہوگئے۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ 250 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے کی سطح پر آگئے جبکہ 10 گرام سونا 215 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں اکتوبر کے آخری ہفتے میں سونا ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 13 ڈالر اضافے سے 1784 ڈالر پر آگئے۔

ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1460 روپے اور 10 گرام 1251.71 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ فی اونس چاندی کے نرخ 0.61 ڈالر کمی سے 22.27 ڈالر پر آگئے۔

سماء ٹی وی کو فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام پر فالو کریں اور  یوٹیوب پر لائیو دیکھیں۔





Source link

About admin

Check Also

کراچی: گیس لیکیج سے دھماکا، خاتون اور 4 بچے زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *