سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس، میاں داؤد نے بیانِ حلفی جمع کروادیا

فوٹو فائل

سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس میں شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈوکیٹ نے بیانِ حلفی جمع کروادیا۔

میاں داؤد کو جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں کی جانب سے بھیجا گیا لیگل نوٹس اور میاں داؤد کی طرف سے جواب کی کاپی بھی متفرق درخواست کے ساتھ منسلک کی گئی ہے۔




Source link

About admin

Check Also

بیلاروس کے وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان، اعلامیہ جاری

بیلاروس کے وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق …

Leave a Reply