سیکریٹری خارجہ سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

بشکریہ ٹوئٹر

پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اسد مجید سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکریٹری خارجہ نے پُرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔




Source link

About admin

Check Also

30 اپریل کو 8 اکتوبر سے اس لیے بدلا کیونکہ اس وقت علوی صدر نہیں ہوں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *