سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری


کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق غلام محمود ڈوگر کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیاہے۔




Source link

About admin

Check Also

بلاول بھٹو کا ترکیہ اور شام میں زلزلے پر اظہارِ افسوس

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری—فائل فوٹو وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ترکیہ اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *