شمیتا شیٹی نے عامر علی کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کو غلط قرار دے دیا


شمیتا شیٹی نے اداکار عامر علی کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔

انہوں نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ میں سنگل ہوں اور خوش ہوں، ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کے ہر عمل کی اسکروٹنی کیوں کی جاتی ہے؟

شمیتا نے کہا کہ تنگ نظر لوگوں کی سوچ سے بڑھ کر بھی امکانات موجود ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے ہم اپنے دماغ کھولیں، ملک کے دیگر اہم مسائل پر توجہ دیں۔

قبل ازیں شمیتا راکیش بپت کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی تھیں لیکن پچھلے سال انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنے بریک اپ کا اعلان کیا تھا۔




Source link

About admin

Check Also

ابتدا میں شکنتلام کی پیشکش ٹھکرا دی تھی، سمانتھا پرابھو

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ سمانتھا پرابھو اپنی نئی تیلگو فلم ’شکنتلام‘ کے ریلیز ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *