طیارے کو لوگوں کے دھکا لگانے کا واقعہ کہا رونما ہوا؟


گاڑیوں کو دھکا لگاتے لگاتے لوگوں نے اب طیارے کو بھی دھکا لگانا شروع کردیا۔

آپ نے اپنے اردگرد بہت بار لوگوں کو گاڑیوں کو دھکے لگاتے دیکھا ہوگا لیکن نیپال میں لوگوں نے ایک طیارے کو دھکا لگادیا۔

نیپال میں رن وے پر دوسرے طیارے کی لینڈنگ ممکن بنانے کے لیے مسافروں کو خراب ٹائر والے طیارے چھوٹے طیارے کو دھکیل کر وہاں سے ہٹانا پڑا۔

سوشل میڈیا پر طیارے کو لوگوں کے دھکا لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔




Source link

About admin

Check Also

نابینا جاپانی خاتون سائنسدان نے اسمارٹ سوٹ کیس تیار کرلیا

جاپان میں ایک نابینا خاتون کمپیوٹر سائنسدان نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سوٹ کیس یا اسمارٹ سوٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *