عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال

فوٹو فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے سوال پوچھ لیا۔

 مریم نواز  نے کہا کہ عمران خان شرم آئی؟ میں تو نہتی تھی، اپنے کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے وہاں دھاوا بولا۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ تمہارے گھر سے تو دہشت گرد اور ہتھیار برآمد ہوئے جس کے مناظر آج پوری قوم نے میڈیا پر لائیو دیکھے۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان، جھوٹے ڈرامے بند کرو اور قانون کا سامنا کرو، بزدل انسان، تم آج بھی گرفتاری کے خوف سے عدالت کے دروازے سے فرار ہوگئے۔




Source link

About admin

Check Also

زمان پارک آپریشن پر علاقہ مکینوں کا پولیس سے اظہار تشکر

زمان پارک میں پولیس آپریشن پر علاقہ مکینوں نے تشکر کا اظہار کیا ہے۔ زمان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *