بحری مشق کا مقصد اقوام عالم کو بتانا ہے امن کیلئے ہم متحد ہیں، وائس ایڈمرل اویس بلگرامی
پاک بحریہ کے کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے بتایا کہ مشق کا مقصد اقوام عالم کو بتانا ہے کہ امن کے لئے ہم متحد ہیں اور پاک بحریہ خطے میں بحری تحفظ کی ضامن ہے۔