فخر زمان پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی


لاہورقلندرز (Lahore Qalanders)کے بیٹر فخرزمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

فخرزمان کے پی ایس ایل میں 100 چھکے مکمل ہوگئے اور وہ پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے۔

پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89، آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگائے۔


Source link

About admin

Check Also

لاہور ریلوے اسٹیشن پرکھڑی ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہورریلوے اسٹیشن (Railway Station)پرکھڑی کراچی ایکسپریس Karachi) Express)ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *