لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک بیٹے سمیت قتل


لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کو بیٹے سمیت پر قتل کردیا گیا-

باپ بیٹے کے قتل کی واردات تھانہ سندر کی حدود میں ملتان روڈ پر ہوئی۔ شیخ طارق اوران کے بیٹے مزمل مصطفیٰ کی گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں نے تعاقب کرکے فائرنگ کی، گولیاں لگنے سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے رقم کا جھگڑا، جائیداد کا تنازع سمیت مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہيں، شبہ ہے کہ دوہرے قتل کی واردات دیرینہ عداوت کا شاخسانہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کے ورثاء کے بیانات کی روشنی میں تفتیش آگے بڑھائی جائے گی جس کے بعد حتمی وجوہات سامنے آئیں گی۔


Source link

About admin

Check Also

میری جنگ آئین کی بالادستی کیلئے ہے، حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *