ماں باپ سے بھی زیادہ بوڑھے نظر آنے والے بہن بھائی

بھارت میں دو بہن بھائی دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے ماں باپ سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں۔


بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے شہر رانچی میں پیدا ہونے والی 13 سالہ انجلی اور ان کے بھائی کیشوو جن کی عمر صرف 6 برس ہے، دونوں ہی لاعلاج بیماریوں ‘کیوٹس لکزا’ اور ‘پروجیریا’ میں مبتلا ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق یہ دونوں بیماریاں پیدائشی ہیں جن میں بچے شروع سے ہی ضعیف دکھائی دیتے ہیں اور انہیں بزرگوں والی اندرونی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں،یوں تو یہ بچے عام زندگی گزار رہے ہیں لیکن درحقیقت ان کی زندگی شروع سے ہی مشکلات کا شکار ہے۔




Source link

About admin

Check Also

70 سالہ سعودی شخص 40 برس سے نہیں سویا

فائل فوٹو سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ان دنوں ایک 70 سالہ سعودی …

Leave a Reply