مداح نے اپنا گھر میرے نام کرکے دستاویزات بھیج دیے، چترانگدا سنگھ


بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا کہ ایک بار ایک مداح نے انہیں اپنا گھر تحفے میں دے دیا۔

چترانگدا کا کہنا تھا کہ خطرناک بات یہ تھی کہ مداح نے اپنی زمین کے قانونی دستاویزات میرے نام پر منتقل کرکے میرے ممبئی والے گھر پر بھیج دیے۔

انہوں نے کہا کہ مداح کو میرے گھر کا پتا معلوم تھا اور اس بات نے مجھے خوفزدہ بھی کردیا تھا۔




Source link

About admin

Check Also

لتا منگیشکر کو کھانے میں زہر کس نے دیا؟

لتا منگیشکر، فائل فوٹو  آنجہانی بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے بارے میں یہ انکشاف کیا …

Leave a Reply