مریم نواز نے وطن پہنچتے ہی اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی


مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے وطن واپس پہنچتے ہی اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والدہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری کے دوران چادر چڑھائی اور انہوں نے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

Source link

About admin

Check Also

اسد قیصر کا پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد پر عالمی تنظیموں کو خط

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی پکڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *