مریم نواز کے استقبال کےلیے ن لیگ نے حکمت عملی بنالی، ذرائع

فائل فوٹو

مسلم لیگ (ن) نے سینئر نائب صدر مریم نواز کی وطن واپسی پر استقبال کے لیے حکمت عملی بنالی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے ہر رکن پنجاب اسمبلی کے دفتر سے گاڑیاں کارکنان کو ایئرپورٹ لے کر جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق ہر ایم پی اے نے کارکنان کےلیے ہفتے کے روز کھانے کا انتظام بھی کر رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مریم نواز کے استقبال کےلیے ہر ایم این اے اور ایم پی اے 1 ہزار کارکنان لے کر ایئرپورٹ پہنچے گا۔

ذرائع کے مطابق شہر کو مریم نواز کےلیے استقبالیہ بینرز اور پوسٹرز سے سجایا جائے گا۔




Source link

About admin

Check Also

کراچی: قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات، 187 امیدواروں کے کاغذات جمع

قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر 16 مارچ کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔ کراچی میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *