ملتان کا مٹکا پیزا،سرد راتوں میں چٹپٹی گرم غذاکی دھوم 

مٹی کے برتن میں تیارکردہ منفرد پیزا 

ملتان میں مٹکا چائے اور مٹکا بریانی کے بعد اب مٹکا پیزا نے بھی دھوم مچا دی ہے۔ چکن اچاری،باربی کیواور ویجیٹيبل پیزا لوگوں میں بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ بٹرچیز اور بریڈ کے ٹکڑوں کے ساتھ 12 مصالحوں کا تڑکا لگا کر چکن شامل کیا جاتا ہے۔ یہ چٹپٹا پيزا مٹکے ميں پکایا جاتا ہے۔ مٹی کے برتن میں تیار کیا جانے والا دیسی اسٹائل کا منفرد پیزا پین پیزا سے تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ دسمبر کی سرد راتوں میں گرم گرم مٹکا پیزا شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔ 





Source link

About admin

Check Also

عمران خان نے لوگوں کو ورغلانے کی پی ایچ ڈی کررکھی ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نےلوگوں کوورغلانےکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.