ملکی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فوٹو: فائل

مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7716 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئی۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 22 ڈالر کی کمی کے بعد 1902 ڈالر فی اونس ہے۔




Source link

About admin

Check Also

گرین ہائیڈروجن منصوبے کیلئے تیل و گیس پیداواری کمپنیوں کے درمیان MOU پر دستخط

فائل فوٹو  سیکریٹری پیٹرولیم محمود محمد نے کہا ہے کہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *