ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

علامتی فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 38 ہزار 546 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہو کر 1756 ڈالر فی اونس ہے۔




Source link

About admin

Check Also

انٹربینک میں ڈالر 275 سے زائد کا ہوگیا

علامتی فوٹو انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 275 روپے 30 پیسے ہوگیا ہے۔  امریکی ڈالر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *