منشا پاشا کی جاپان میں سیر و تفریح، تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں


پرکشش اداکارہ منشا پاشا آج کل جاپان میں ہیں، انہوں نے وہاں سے چند ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔

منشا نے کہا کہ جاپان میں پہلے دن بہت کچھ کھایا اور بہت زیادہ سیر سپاٹا کیا۔

انہوں نے جاپان یونیورسل اسٹوڈیوز کی ویڈیو بنا کر انسٹا اسٹوری پر شیئر کی۔

منشا پاشا کی جاپان میں سیر و تفریح، تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں

اداکارہ نے جاپان کے جراسک پارک کا بھی دورہ کیا، مصنوعی جھیل میں کشتی کی سیر کی۔




Source link

About admin

Check Also

امریکی اداکار لینس ریڈک 60 سال کی عمر میں چل بسے

فائل فوٹو امریکی اداکار لینس ریڈک 60 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *