میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشتگردوں کا حملہ عملے نے ناکام بنادیا


میانوالی کے تھانا مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ تھانے کے عملے نے ناکام بنادیا۔ 

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) میانوالی محمد نوید تھانہ مکڑوال پہنچ گئے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تھانے کے محرر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور حملہ ناکام بنانے پر اہلکاروں کو شاباش دی۔




Source link

About admin

Check Also

جدہ سے کراچی پرواز کی اچانک منزل کی تبدیلی پر پی آئی اے کا مؤقف آگیا

فوٹو: فائل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے کراچی پرواز کی اچانک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *