نوجوان راتوں رات کروڑ پتی بن گیا


امریکی نوجوان پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی جس کے لاٹری ٹکٹس سے ایک کروڑ 70 لاکھ سے زائد انعامی رقم نکل آئی۔

امریکی ریاست ورجینیا کے شہری نے حادثاتی طور پر 20 لاٹری ٹکٹس خریدے اور قسمت ہر مرتبہ نوجوان پر مہربان ہوتی رہی۔

شہری کے ہر لاٹری ٹکٹ سے پانچ ہزار ڈالرز کا انعام نکلا جو مجموعی طور پر 1 لاکھ ڈالرز یعنی 1 کروڑ 70 لاکھ روپے زائد بنتی ہے۔




Source link

About admin

Check Also

اوپر سے پھینک کر چابی منگوانا خاتون کو مہنگا پڑگیا

بعض اوقات جلد بازی اور عدم احتیاط ناگہانی صورتحال سے دوچار کردیتی ہے ایسا ہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *