نیلم ویلی جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری


نیلم والے جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ دھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا۔

آزاد کشمیر کی وادی نیلم جانے کے خواہشمند سیاح اب بآسانی وہاں پہنچ سکتے ہیں، انتظامیہ نے شاہراہ نیلم کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھول دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شاہراہ نیلم شدید برفباری کے باعث گزشتہ ڈھائی ماہ سے بند تھی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں اب بھی برف کی تہہ جمی ہوئی ہے تاہم شاردا کیل تک ہر قسم کی گاڑی سے سفر کیا جاسکتا ہے


Source link

About admin

Check Also

ایک عدالت وارنٹ نکالتی ہےدوسری ریلیف دیتی ہے،وفاقی وزیراطلاعات

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب (Maryam Aurangzeb) نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں سے مطلوب ہیں،پیش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *