ن لیگ نے3دفعہ وفاقی حکومت میں ہونے کےباوجودکراچی کاحق ادانہیں کیا،اسدعمر


SAMAA |
– Posted: Dec 10, 2021 | Last Updated: 5 mins ago

Posted: Dec 10, 2021 | Last Updated: 5 mins ago

پیپلزپارٹی 4 بار وفاق میں ہونے کے باوجود ایک میل کا موٹروے تک نہیں بناسکی

کراچی میں جمعہ کو نمائش انڈر پاس میں گرین لائن بس منصوبےکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ فروری2016 میں اس منصوبے کا افتتاح ہوا لیکن 28 ماہ میں بھی نون لیگ کی حکومت نے اس کا انفرااسٹیکچر مکمل نہیں کیا۔ نون لیگ نے 3 دفعہ وفاقی حکومت میں ہونے کے باوجود کراچی کا حق ادا نہیں کیا۔ نون لیگ کے ذہن میں تھاکہ سرجانی سے ٹریک بناکر جنگلہ بنائیں گے جس پر لوگ دوڑیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ اگلے تین ماہ میں حیدرآباد سکھر موٹروے کا افتتاح ہوگا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی 4 بار وفاق میں ہونے کے باوجود  ایک میل کا موٹروے تک نہیں بناسکی ہے۔




greenline bus
greenline bus karachi route
greenline inauguration
green line karachi
greenline ticket price
greenline bus karachi
greenline bus route
greenline bus ticket
green line bus project
greenline bus service karachi




Source link

About admin

Check Also

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ بیٹرز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *