وزیر اعظم کی حکومت کی کشتی جلد ڈوبنے والی ہے، میاں افتخار

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حکومت کی کشتی جلد ڈوبنے والی ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ کسی بھی وقت اس حکومت کا دھڑن تختہ ہوسکتا ہے۔  حکومت کی بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کی خواہش کسی نے پوری نہیں کی۔

 میاں افتخار حسین کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں منہگائی اور بدحال معیشت کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے۔




Source link

About admin

Check Also

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا فوجی افسر کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کریں، چوہدری شجاعت

فوٹو: فائل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *