وکی اور کترینہ ہنی مون پر نہیں جائیں گے؟

سلمان خان، کترینہ کی شادی سے چند گھنٹے قبل ہی کنسرٹ کیلئے سعودی عرب روانہ

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان جمعرات کو عَلٰی الصُّبْح ممبئی ائیر پورٹ پر اپنی ٹیم کے ساتھ نظر آئے، وہ ایک پرائیویٹ فلائٹ میں سوار ہوئے لیکن جے پور میں کترینہ کیف کی شادی میں جانے کے لیے نہیں بلکہ وہ سعودی عرب روانہ ہونے کے لیے یہاں آئے تھے۔




Source link

About admin

Check Also

ایسی تقریبات میں نہیں جاتا جہاں دکھاوا کرنا پڑے، رندیپ ہودا

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کا کہنا ہے کہ میں زیادہ تر ایسی تقریبات میں نہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *