وگنیش نے نین تارا کے ساتھ جڑواں بچوں کی تصویر شیئر کر دی


بھارتی فلمساز وگنیش شیون نے اپنی اہلیہ اور جڑواں بیٹوں ایّر اور الگام کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصویر میں وہ اور نین تارا جڑواں بیٹوں کے ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔

بستر پر لیٹے ہوئے دونوں بچے سرخ لباس پہنے ہوئے ہیں، یہ تصویر چنئی میں لی گئی۔

وگنیش نے کیپشن دیا کہ خوشی کا تعلق ان لوگوں سے ہے جن سے ہم محبت کرتے ہیں، محبت خوشی ہے، خوشی محبت ہے۔




Source link

About admin

Check Also

بالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کرنے پر سخت کوفت ہوئی تھی، پریانکا چوپڑا

12 مئی کو پریانکا کی نئی ہالی ووڈ فلم ’لو اگین‘ بھی ریلیز ہوچکی ہے۔ …

Leave a Reply